اہم خبریں

حق آگیا باطل مٹ گیا بے شک باطل نے مٹنا ہی تھا،عارف علوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سابق صدر عارف علوی کا ایکس پر پیغام ۔ انہوں نے کہا کہ ساری رکاوٹوں کے باوجود عظیم الشان جلسہ برداشت نہیں ہوا ؟
کس ملک دشمن کی سازش پر تم عمل کر رہے ہو ؟
عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کر رہا ہوں۔ گواہ رہنا میرے اللہ کہ ہم پر امن تھے۔ گواہ رہنا میرے معبود کے ہم قانون کے پابند تھے۔
حق آگیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا.

مزید پڑھیں :ستمبر، اکتوبر، نومبر دوران پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشین گو ئی

متعلقہ خبریں