راولپنڈی ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی راجہ بشارت کا سنگجانی جلسے کے حوالے سے پیغام دیا کہ قیدی نمبر 804 کا خوف حکمرانوں کی رگوں میں سرایت کر چکا ہے۔
عدالتی حکم کو پیروں تلے روندتے گیا۔
انتظامیہ نے این او سی معاہدے کی خلاف ورزی کر کےکنٹینرستان بنایا۔ نظریے کو کنٹینر سے نہیں روکا جا سکتا۔ عوام ہزاروں کی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔
آج ایک تاریخی دن ہے بانی پی ٹی آئی سرخرو ہونگے۔
مزید پڑھیں : تحر یک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد میں ریڈ الر ٹ،درجنوں مقامات سیل،عوام خوار