اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کے عہدے کا چارج لیں گی۔
آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے سمندر میں گیس اور تیل کے دنیاکے چوتھے بڑے ذخائردریافت