اہم خبریں

مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے، محمود اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں۔ ہم نے مناسب سمجھا کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔
اس حوالے سے کمیٹی کل سے کام شروع کرے گی۔ مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔
اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی سے ملنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بلوچستان میں کیا حالات چل رہے ہیں اور ہم ہنس رہے ہیں۔ ہمارے ساتھ تمام جماعتیں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔
اے پی سی بنانے کیلئے ہماری کمیٹی لوگوں سے ملے گی۔

مزید پڑھیں :گندم خریداری کیس ،ایم ڈی پاسکو سعیداحمد نواز بری

متعلقہ خبریں