اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کاشیڈول تاحکم ثانی ملتوی کردیاگیا۔
جاری اعلامیہ کے تحت شیڈول اسلام آبادکیپٹل ٹریٹری لوکل باڈی ترمیم ایکٹ منظوری کےبعدملتوی کیا۔ اسلام آباد کیپٹل ٹریٹری لوکل باڈی ترمیمی ایکٹ 30اگست کو منظور ہوا تھا۔
مزید پڑھیں :خیبر پختو نخوا ، احتجاج شدت اختیا ر کر گیا، عوامی نمائندے ریڈ زون میں داخل