اہم خبریں

خیبر پختو نخوا ، احتجاج شدت اختیا ر کر گیا، عوامی نمائندے ریڈ زون میں داخل

پشاور ( اے بی این نیوز       )خیبر پختو نخوا میں اختیارات اور فنڈز بندش کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج شدت اختیا ر کر گیا ۔ عوامی نمائندے ریڈ زون میں داخل۔ پولیس نے آنسو گیس کے شیل برسا دیئے ۔ مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹرکینن اور شیلنگ کا بے دریغ استعال۔
مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا گیا ۔ ریڈزون وزیراعلیٰ ہائوس اور کورکمانڈہائوس جانے والے راستےسیل۔ کئی عوامی نما ئندوں کی حا لت غیر۔ متعدد کو حرا ست میں لے لیا گیا ۔ خیبر روڈ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند ہے۔

مزید پڑھیں :ہانیہ عامر،فواد خان، عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید بارے نجومی کی پیشین گوئی وائرل

متعلقہ خبریں