اہم خبریں

کابل ، خودکش دھماکہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق جبکہ متعددافغان شہری زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پراپنے بیان میں کہا کہ جنوبی کابل قلعہ بختیار میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا دیا

دھماکے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
امریکہ نے وینزویلین صدر نکولس مادورو کا صدارتی طیارہ قبضے میں لے لیا

متعلقہ خبریں