پشاور ( اے بی این نیوز ) ایم پی اے فضل الہٰی کا مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو گرڈسٹیشن پر دھاوا۔ فضل الہٰی سیکڑوں مظاہرین کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں داخل ہوگئے۔
فضل الہٰی نے اپنے حلقے کے 4فیڈرز زبردستی آن کرا ئے۔
زبردستی فیڈرز آن کرانے سے دیگر علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں ’’چار‘‘ کی واپسی،عمران خان نے گرین سگنل دیدیا