کراچی( اے بی این نیوز )کراچی کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشاکیخلاف مقدمے میں موٹروہیکل سیکشن 100 کااضافہ کیا ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے چالان جمع کرنے کیلئے چودہ دن کی مہلت مانگ لی۔ سیکشن 100 شراب یا دیگر نشے کے زیراثر ڈرائیونگ پر لگتی ہے۔ کراچی سٹی کورٹ نے منشیات کے نئے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ ملزمہ کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق۔ 5افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیں :انتظار کی گھڑیاں ختم ، پنجاب انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟