اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں میں سے چند ناموں کو عمران خان نے واپسی کا عندیہ دے دیا۔ ملیکہ بخاری، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، فواد چوہدری کے نام شامل ہیں ۔ پارٹی قیادت کو ان چاروں کے خلاف بیان بازی سے بھی روک دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے مسرت چیمہ کی تمام کیسز میں ضمانت کا ٹاسک بھی اپنی قانونی ٹیم کو دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں :منی بجٹ کے امکانات،درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ