اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈبلیو ڈبلیو ڈی کی بندش کیخلاف ملازمین کااسلام آباد میں احتجاج۔ شاہراہ سری نگر کو دھرنا دے کربندکردیا۔ انجینئر ز نے احتجاجاً اپنی ڈگریاں جلادیں۔ حکومت کیخلاف نعرے بازی۔
ریڈ زون کو دوبارہ کنٹینرز لگاکربند کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل۔ حتمی مذاکرات آج متوقع۔ مظاہرین کا مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان۔
کہا حکومت کوئی فیصلہ نہیں کرتی تو ڈی چوک اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینگے۔
مزید پڑھیں :مذاکرات کیلئے آپ کے لیڈر مرے جارہے ہیں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں،عظمیٰ بخاری