اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق نکالنے میں ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اےبی این نیوز       ) بلاول بھٹو کا کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی برسی پر پیغام ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ
علی گیلانی مرحوم کو ان کی تیسری برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
سید علی گیلانی ، بھارتی بربریت کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے۔
سید علی گیلانی نےکشمیریوں کی جدوجہد اور خودارادیت کے پرچم کو ہمیشہ بلند رکھا۔
تنازعہ کشمیر کی وجہ سے پورے خطے کا امن واستحکام اور ترقی خطرے میں ہیں۔
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق نکالنے میں ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں