اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ موڈیزنےپاکستان کی معیشت کوہائی رسک قر اردیاہے۔
میرٹ کےبغیرآئےلوگوں کوعوام سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آ گے میں گفتگو کر رہے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ
حکومت نیب کواپنےفائدہ کیلئےاستعمال کرناچاہتی ہے۔
یہ لوگ اپنےاقتدارکوطویل دیناچاہتےہیں۔
مزید پڑھیں :نیشنل بینک نے اربوں روپے کا شوگر ملز سے قرضہ ریکور کرنے کی بجائے نقصان ظاہر کر دیا ،آڈٹ رپورٹ