اہم خبریں

سپریم کورٹ کو آئین اور قانون کے خلاف فیصلے کی اجازت نہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو آئین اور قانون کے خلاف فیصلے کی اجازت نہیں۔ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کی ماتحت نہیں۔
قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے۔
عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے،قانون سازی نہیں۔ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے۔
مذاکرات کے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں۔

مزید پڑھیں :اسپیکر قومی اسمبلی کا بلوچستان میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

متعلقہ خبریں