اہم خبریں

کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرکچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔
ڈاکوؤں اور دہشت گرد کی گرفتاری پر25لاکھ روپے انعام مقرر۔
مریم نواز پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جائیگا۔

مزید پڑھیں :ملک میں مو ن سون با رشوں کا نیا سپیل آ نے کو تیا ر ،جانئے کب داخل ہو گا

متعلقہ خبریں