اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کپ عمران خان کوکچھ انفارمیشن شیئرکی گئی جس بناپرجلسہ منسوخ کیاگیا۔ عمران خان نےمجھ سےشیئرنہیں کیا کس بات پرجلسہ منسوخ کررہےہیں۔
عمران خان نےکہاآخری بارجلسےکوملتوی کرنے کاکہہ رہاہوں۔ عمران خان نے کہا آئندہ ہم جلسہ منسوخ نہیں کریں گے۔ عمران خان اپنے فیصلے سے خوش نہیں تھے۔ عمران خان نےکہاملک کی خاطرجلسہ کوملتوی کررہاہوں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ
عمران خان نے کہا یہ جلسہ انہوں نے منسوخ کیا ہے۔ جلسے کیلئے ملک بھر سے لوگ آئے ہوئے تھے۔ رات کوہرطرف سےلوگ بہت زیادہ تعدادمیں آئےہوئےتھے۔ اڈیالہ جیل کادروازہ ہمارےاورحکومت کےکہنےپرنہیں کھلتا۔
انتظامیہ لوگوں کوبانی پی ٹی آئی سےملنےکی اجازت نہیں دیتی۔ انتظامیہ نےکہاتھا6سےزیادہ بندےبانی پی ٹی آئی سےنہیں مل سکتے۔ رہنماپیپلزپارٹی سحرکامران پی ٹی آئی خبروں میں رہنےکیلئےجلسہ کی بات کررہی تھی۔
رہنماپی ٹی آئی عامرمغل نے کہا کہ ہم ظلم کےنظام کوکسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔ یہ لوگ25کروڑعوام کی آوازکودباناچاتےہیں۔ پی ٹی آئی ہرظلم کیخلاف ڈٹ کرکھڑی ہے۔ حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں یہ لوگ خوفزدہ ہیں۔
ظلم بھی ہمارےساتھ کیاجاتاہے اورالزامات بھی لگائےجاتےہیں۔ قوم نے8فروری کوبتادیا کہ انتشاری کون ہے؟ حکومت نےکنٹینرزلگاکرسارےشہرکوبندکردیا۔ پاکستان کےعوام نےحکومتی بیانیہ کومستردکردیا۔
9مئی واقعات کی مذمت کرتےہیں ملوث ملزمان کوسزادی جائے۔ ہم پہلےدن سے9مئی واقعہ پرجوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ کررہےہیں۔ جلسہ کرناہماراآئینی حق ہے کسی صورتحال اس سےدستبردارنہیں ہوں گے۔
پوچھتاہوں اعظم سواتی کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کس نےکرائی؟ حکومت ہمیں جلسہ کرنےدےانہیں لگ پتہ جائےگا۔
یہ جماعت سوشل میڈیاپرصرف چلتی ہے۔ پی ٹی آئی عوامی مسائل کوحل کرنےکی بات کرے۔ پارلیمنٹ واحد فورم ہے اس میں بیٹھ کرمسائل کی نشاندہی کی جائے۔ عوام پرمہنگائی کابوجھ ہےبجلی کےبھاری بل آرہےہیں۔
پی ٹی آئی کی توجہ صرف عوامی مسائل کی جانب ہونی چاہیے۔ پیپلزپارٹی سیاسی جدوجہدکرنےپریقین رکھتی ہے۔ عوام اورجمہوریت کی خاطرہمیشہ پیپلزپارٹی نےقربانی دی۔
رہنمامسلم لیگ ن شذرہ منصب داد نے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے۔ پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کابحران ہے،یہ سیاسی جماعت نہیں ہے۔ علیمہ خان کہہ رہی ہیں پارٹی کوتقسیم کیاجارہاہے۔
پی ٹی آئی نےکبھی آئین وقانون کی طرف نہیں دیکھا۔ تمام جماعتوں کواکٹھےبیٹھ کرملک کیلئےفیصلہ کرناچاہیے۔ انتظامیہ نےسیکیورٹی صورتحال کےباعث اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیں :عدالت نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا، متنازعہ پیراگراف حذف،وفاقی حکومت کی درخواست منظور