اہم خبریں

انتظامیہ نےاین اوسی منسوخ کیا،ہم نےجلسہ منسوخ نہیں کیا، عامر مغل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ترنول جلسہ کے این اوسی کی منسوخی پرپی ٹی آئی کاردعمل سامنے آگیا۔ عامرمغل نے کہا کہ کل شام4بجےترنول چوک پرجلسے کااعلان کیا۔
انتظامیہ نےاین اوسی منسوخ کیا،ہم نےجلسہ منسوخ نہیں کیا۔
جلسہ کمیٹی کامتفقہ فیصلہ ہے جلسہ منسوخ نہیں ہوگا۔پرامن سیاسی جدوجہدہماراآئینی وقانونی حق ہے۔ پی ٹی آئی وکلا جلسے کا این او سی منسوخ ہونے کے بعد ترنول جلسہ گاہ پہنچ گئے
اسلام آباد: پی ٹی آئی وکلا اور پولیس میں تلخ کلامی ۔ہمیں ہائیکورٹ نے جلسہ کرنے کی اجازت دی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کیساتھ میچ پڑگیا،جلسے کی اجازت مسترد،پی ٹی ایم اور سنی تحریک بھی پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی؟

متعلقہ خبریں