اہم خبریں

یونیورسٹی کے طلباء کیلئے بری خبر، اب ڈگریاں مفت نہیں ملیں گی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) مالی بحران کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے ایک نئی ریونیو جنرل پالیسی متعارف کرائی ہے، جس کے مطابق طلباء مزید اپنی ڈگریاں مفت حاصل نہیں کر سکیں گے۔

ڈگری حاصل کرنے کے لیے ہر طالب علم کو 6000 روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلی بار مفت ڈگری کے حصول کی سہولت واپس لے لی ہے۔پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ادارے کے لیے عام آمدنی کے لیے پالیسی میں ردوبدل کیا۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بھی بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے ریلیف کا اعلان

متعلقہ خبریں