اہم خبریں

پاسپورٹ حکام کے ہنگامی اقدامات، یوم آزادی کے روز بھی پرنٹنگ کا عمل بند نہ کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاسپورٹ حکام کے ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد یوم آزادی کے روز بھی پاسپورٹ پرنٹنگ کا عمل بند نہ ہواڈی جی پاسپورٹ کی سٹاف کو 24/7 کام کرنے کی ہدایت ملازمین کا حوصلہ بڑھانے ڈی جی پاسپورٹ خود بھی آفس پہنچ گئے۔
ڈی جی پاسپورٹ نے پروڈکشن عملے کے ساتھ جشن آزادی کا کیک کاٹاچھٹی کے باوجود شہریوں کے لیے کام کرنے پر ملازمین کی محنت کو سراہاڈی جی پاسپورٹ کی جانب سے ملازمین کے اعزاز میں کھانے کا بھی اہتما م ۔
خواہش ہے کہ قومی پاسپورٹ کو دنیا میں باوقار مقام پر رکھا جائے، ڈی جی پاسپورٹ شہریوں کے پاسپورٹ کا بروقت اور باوقار اجرا اولین ترجیح ہے۔
مصطفی جمال قاضی ہنگامی بنیادوں پر پروڈکشن کرنے سے پاسپورٹ کے اجرا میں تیزی آئی ہے۔

، ڈی جی پاسپورٹ پاسپورٹ بیگ لاک زیرو پر لانے کے لیے دن رات کوششیں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں :امریکا نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں