اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر عوام کے لیے بڑا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات سستی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف کا یوم آزادی پر عوام کے لیے بڑا تحفہ دیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا۔
پٹرول کی قیمت میں8روپے47پیسے فی لٹر کمی کی گئی ۔ جبکہ پٹرول کی نئی قیمت260روپے96پیسےہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں6روپے70پیسےفی لٹرکمی۔ ڈیزل کی نئی قیمت266روپے7پیسےہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااطلاق رات12بجےسےہوگا۔

مزید پڑھیں :اگر ج فیض حمید کی گرفتاری کا تعلق نو مئی سے ہے، توجوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں،عمران خان

متعلقہ خبریں