اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی ،جانئے کتنی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان،ذرائع کے مطابق
پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 11روپے تک کمی متوقع ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 7روپے تک کمی کا امکانہے۔
وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

مزید پڑھیں :فیئر ٹرائل ہو نا چاہیئے اور سارے حقائق کو سامنے لایا جائے، نعیم حیدر پنجوتھہ

متعلقہ خبریں