اہم خبریں

سابقہ نظام عدل کام نہیں کر رہا تھا اور محض کچھ اعلیٰ اتھارٹی کے ماتحت تھا، ڈاکٹر یونس

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )سربراہ بنگلہ دیشی عبوری حکومت ڈاکٹر یونس نے کہا ہے کہ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ عفریت سے نجات ہے۔
شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے کے بعد پہلی ترجیح امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔
سابقہ نظام عدل کام نہیں کر رہا تھا اور محض کچھ اعلیٰ اتھارٹی کے ماتحت تھا۔ سابق چیف جسٹس عبید الحسن اصل میں صرف ایک جلاد تھے ۔

مزید پڑھیں :فیض حمید کی گرفتاری،پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی

متعلقہ خبریں