احمد پور شرقیہ ( نیوز ڈیسک )ہفتے کے روز احمد پور شرقیہ میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دو سینٹری ورکرز مہلک گیس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق چونگی پیرواہ میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دونوں سینٹری ورکرز بے ہوش ہوگئے۔دونوں کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیں: نویں جماعت کےہزاروں طلباءکی پرچوں کی دوبارہ چیکنگ کیلئے درخواستیں جمع















