اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہمارا عدالتی نظام کسی کو سزادینے کے قابل نہیں۔ 9مئی واقعات کس نے کیے سب کو نظر آرہا ہے۔
9مئی واقعات سے متعلق کسی کو بھول ہے کہ کس نے کیے ہیں۔
عدالتی نظام کیس دائر کرنے کے بعد سٹے آجاتاہے۔ کیس کس عدالت میں چلنا ہے فیصلہ کرنے میں سپریم کورٹ کو ڈیڑھ سال چاہیے؟ سپریم کورٹ کے جونیئرججز کو عدلیہ اوپر لائی ہے۔
جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ کی اکثریت ہے۔
یہاں کو ئی اپنے حصے کا کام کرنے کو تیار نہیں۔ تمام اداروں کو اپنے حدود میں رہ کرکام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں :جماعت اسلامی دھرنا،الوداعی جلسہ کی تیاریاں،مری روڈ رحمن آباد کے مقام پر کنٹینرز لگا کر روڈ کو بند کیا گیا















