اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ معطل کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن آزادی کی تیاری کریں۔
تمام اراکین اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کچھ دنوں بعد دوبارہ شروع کریں گے۔
مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی















