اہم خبریں

نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے ٹیم ایف بی آر کو تفویض کردہ اہداف کے حصول میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

مزید پڑھیں :جتنے مرضی کیس بنا لیں، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا،حکومت دو ماہ میں ختم،عمران خان

متعلقہ خبریں