اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس،ہم موقع پر موجود ہی نہیں تھیں تو ہمیں کیوں کیس میں ملوث کیا جا رہا ہے ، علیمہ خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی 2 بہنوں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہو ئی۔ علیمہ خان نے کہا کہ ایس پی صاحب کہہ کے گئے ہیں کہ فائل پڑھ لوں۔ جج اے ٹی سی نے
عدالت نے پولیس سے ثبوت مانگے ہیں ۔ علیمہ خان نے کہا کہ ہم موقع پر موجود ہی نہیں تھیں تو ہمیں کیوں کیس میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ میری بہن عظمی خان سب کے سامنے لوگوں کو کہتی رہیں کہ کسی نے کسی چیز کو چھیڑنا نہیں۔
مزید پڑ ھیں :برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکو بھارت میں رہائش دینے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں