اہم خبریں

پنجاب سے رواں برس پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

چکوال(اے بی این نیوز       ) پنجاب سے رواں برس پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ ذرائع پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے مطابق
پولیو کیس چکوال سےرپورٹ ہوا۔
16جولائی کو بچے میں پولیو کی علامات سامنے آئیں۔ قومی ادارہ صحت نے پولیو کیس کی تصدیق کی۔ پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12ہو گئی۔

محکمہ صحت پنجاب کی خصوصی ٹیم کل صبح 10 بجے قصبہ میانی کا دورہ کرے گی۔ وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر چکوال سے بھی رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت نے اب انتہا کردی عمران خان پر تنقید کررہے ہیں، انتظار پنجوتھہ

متعلقہ خبریں