اہم خبریں

حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔ اوگرا نے ایل این جی کی قمیتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کر دیا ۔ سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی، نوٹیفکیشن کے مطابق
سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر۔ جون میں سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالر تھی۔

سوئی سردرن کے لئے 1.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی۔ سوئی سردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر۔ جون میں سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.37 ڈالر تھی۔

مزید پڑھیں :شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہو گی، مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں