اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسماعیل ہا نیہ عظیم لیڈر تھے۔ شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحریک ختم نہیں ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان اسماعیل ہا نیہ کی شہادت پر اظہار افسو س کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسماعیل ہا نیہ اور انکے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
انکی خدمات کے اعتراف میں قومی اسمبلی سینیٹ خیبرپختونخوا خواہ اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قرادادیں پیش کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے بروز جمعہ ملک بھر مین اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور اسماعیل ہا نیہ کی شہادت پر احتجاج کی کال دے دی ۔
مزید پڑھیں :پنجاب نے کورٹ فیس اور سٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ کر دیا















