اہم خبریں

اسما عیل ہا نیہ کی موت ناقابل قبول سیاسی قتل ہے ، مختلف مما لک کا رد عمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسما عیل ہا نیہ کی موت ناقابل قبول سیاسی قتل ہے ۔ مشرق وسطیٰ کی صور تحا ل مزید بگڑ ے گئی۔ مختلف مما لک کا رد عمل۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا اس حملے سے خطے میں کشیدگی بڑ ھے گی ۔ تر کیہ کی وزارت خا رجہ نے حملہ کھلی جا رحیت قرار دیتے ہو ئے کہا مسلم مما لک کو اس پر نو ٹس لینا چا ہیے ۔

اسرا ئیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو پو ری دنیا کا امن خطر ے سے دوچار ہو جا ئے گا۔ امریکی وزیر دفاع کا اسرا ئیل کی بھر پو ر حما یت کا اعلان ۔ کہا اسرائیل پر حملہ کیاگیا تو دفاع کے لئے ساتھ دیں گے ۔ مشرق وسطی کی جنگ ناگزیر نہیں ہے سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لے جانا ہوگا۔ چین نے کہا اسرا ئیل کا رروائی نے خطے مزید بد امنی سے دوچا ر کر دیا ۔

سربراہ حماس اسماعیل ہانیہ کے قتل پر تشویش ہے۔ تصادم اور کشیدگی سے بچنے کے لئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی جا ئے ۔ علاقائی تنازعات مذاکرات۔ بات چیت سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں :متنازع ٹویٹس کیس: 2مقدمات میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

متعلقہ خبریں