اسلام آباد( اے بی این نیوز )الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
مقررہ مدت کےاندرمخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرانالازم ہو گی۔
مقررہ مدت میں فہرست نہ دینےوالی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں ہوگی۔
کامیاب آزادامیدوارکی سیاسی جماعت میں شمولیت کی رضامندی ناقابل تنسیخ ہوگی۔
کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونےکیلئےایک ہی باربیان حلفی دیاجاسکےگا۔
مزید پڑھیں :نان مسلم نہ قرآن مجید کی پرنٹنگ کر سکتے ہیں نہ پبلشنگ کرسکتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا















