اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کو2 روز میں بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کر دیا ۔
عدالت کی جانب سے آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا تعطیلات کی وجہ سے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ نہیں آئی۔
سیکرٹری دفاع کا رویہ غیر سنجیدہ اور افسوس ناک ہے۔
سیکرٹری دفاع کا یہ رویہ ایسے کیس میں ہے جہاں ایک لاپتا شہری کی زندگی خطرے میں ہے۔
اسلام آباد:2اگست تک بازیاب کرا کے عدالت پیش کیا جائے۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام















