اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کے ٹو ایڈونچر کے دوران سات ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر 2دوجاپانی کوہ پیما لاپتہ ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر ولی اللہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما بہت بلندی سے گرے۔ یہ جاپانی کوہ پیما ٹو کے جنوبی جانب بغیر رسیوں کے مہم جوئی کر رہے تھے۔
ولی اللہ کے مطابق حادثہ 7 ہزار میٹر کی بلندی پر پیش آیا ہے، جہاں پر فضائی اور زمینی ریسکیو آپریشن ممکن نہیں۔
مزید پڑھیں :آصف زرداری اورشہبازشریف کے چہرے عوام کیلئے قابل قبول نہیں،فواد چودھری















