اہم خبریں

سکھ فارجسٹس کےزیراہتمام سکھوں کےعلیحدہ وطن خالصتان کےقیام کیلئےریفرنڈم

کینیڈا ( اے بی این نیوز        ) سکھ فارجسٹس کےزیراہتمام سکھوں کےعلیحدہ وطن خالصتان کےقیام کیلئےریفرنڈم۔ کینیڈاکےشہری کیلگری میں ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکیلئےہزاروں سکھ گھروں سےنکل آئے۔
ریفرنڈم میں شہداکےخاندان کےافرادنےووٹ ڈال کرووٹنگ کاآغازکیا۔ سکھ ووٹر نے کہا کہ بھارت کچھ بھی کرلےسکھوں کی تحریک کوروک نہیں سکتا۔
سکھ کمیونٹی نے کہا کہ نریندرمودی مسلمانوں،سکھوں اوردیگراقلیتوں کادشمن ہے۔
کینیڈین حکومت نےبھارتی مطالبےکےباوجودریفرنڈم کی اجازت دیکرحق کاساتھ دیا۔

مزید پڑھیں :مستونگ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج، پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت متاثر

متعلقہ خبریں