اہم خبریں

لیاقت بلوچ نے مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے رکھ دیئے،آئی پی پیز کا معاہدہ ختم کرنا کا اہم نقطہ بھی شامل

راولپنڈی (اے بی این نیوز)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
مذاکراتی کمیٹی میں لیاقت بلوچ،امیرالعظیم،وراثت شاہ اور نصراللہ رندھاوا شامل ہیں۔
لیاقت بلوچ نے 10نکاتی مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے رکھ دیئے۔
مطالبہ کیا گیا ہے کہ گرفتارجماعت اسلامی کے تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے۔
مطالبات میں آئی پی پیز کا معاہدہ ختم کرنا سب سے اہم نقطہ ہے۔
مطالبات میں تنخواہ دار طبقہ سے ٹیکس کم کرنا بھی شامل ہیں ۔
جماعت اسلامی کی ٹیم میں اقتصادی ماہرین بھی شامل ہیں 

مزید پڑھیں : موبائل خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئیے،پی ٹی اے کی خاص ہدایات

متعلقہ خبریں