لورا لائی (نیوز ڈیسک ) لورالائی میں ہفتہ کی صبح ڈائیوو کی بس الٹنے سے نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ ڈیرہ غازی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو گیا۔
پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق اور خاتون سمیت 6 زخمیوں کو لورالائی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: کینسر مریضوں کو زائد المعیاد انجکشن ، مریضوں کی تعداد7 ،ہوشرباءانکشافات سامنے آگئے