واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔بل ری پبلکن سینیٹر مارکوروبیو نے پیش کیا۔چین کے بڑھتے اثرورسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔
بل میں بھارت کیساتھ اسرائیل ، کوریا ، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتائو پر زور دیا گیا ہے۔ بھارت کے خلاف اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کوکو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی ۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزہفتہ،27جولائی 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟