اہم خبریں

ایڈہاک جج کو ایک سال سے پہلے نئے چیف جسٹس نہیں ہٹاسکتے،رکن جوڈیشل کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رکن جوڈیشل کمیشن پاکستان نے کہا کہ جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر صرف جسٹس منیب اختر نے مخالفت کی۔
جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی آٹھ ارکان نے حمایت کی
جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے آج واٹس ایپ پر معذرت کی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل سےبات کریں گے۔
اگر جسٹس مظہر عالم میاں خیل مان گئے تو ایڈ ہاک جج ہوں گے۔
ایڈہاک جج کو ایک سال سے پہلے نئے چیف جسٹس نہیں ہٹاسکتے۔ ایڈہاک ججز کو سیا سی یا فل کورٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ تین ججز کا پینل کرے گا۔
مزید پڑھیں :بنوں فائرنگ واقعہ ،صوبائی حکومت فوری اور شفاف تحقیقات کرائے،پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی

متعلقہ خبریں