لاہور ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلمنے الیکشن ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلمنے چیف الیکشن کمشنر کو جواب دیا کہ الیکشن ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے۔ 8ججز میں سے کسی کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔
مزید پڑھیں :مریم نوازاپنی نشست ہار گئیں اب سپر یم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہیں، فواد چودھری