اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فارم 47 کی تحقیقات پیشہ ور سیاستدانوں کیلئے ناقابل قبول جو “آسان راستہ” چن کر اقتدار میں آ گئے۔
فواد چودھری کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کہا مریم نوازاپنی نشست ہار گئیں اب سپر یم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔ مشیر اطلا عا ت خیبر پختو ںخوا بیرسٹر سیف نے کہا مسلم لیگ ن اب صرف فارم 47 کے سہارے پر چلنے والی جماعت بن چکی ۔
مریم نواز اپنے والد کی روش پر چل کر سپریم کورٹ پر حملہ آور ہونے کی کوشش کررہی ہیں ۔ ۔ یہ عدلیہ سے من پسند فیصلے لینے کے عادی ۔ آزاد عدلیہ انکی آنکھوں میں کھٹکھتی ہے۔
مزید پڑھیں :مخصو ص نشستیں، سپر یم کو رٹ کا فیصلہ عدم استحکام لا نے کی کو شش نہیں تو اور کیا ہے،مریم نواز