پاکپتن(نیوزڈیسک) پاکپتن میں چک بھائی کےعلاقےمیں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھرمیں سوئے شیرخوار بچے پرحملہ کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں چک بھائی کےعلاقےمیں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھرمیں سوئے شیرخوار بچے پرحملہ کردیا.
اہلخانہ کے مطابق کتے نے 7 ماہ کے بچے کی آنکھیں اور منہ نوچ لیا ، حملے میں 7 ماہ کا اسد جاں بحق ہوگیا ۔
دوسری جانب اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کےتحت کتےکومار دیا ۔















