اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) رہنماایم کیوایم فاروق ستار نے کہا ہے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نےفیصلہ کرناہےنظرثانی میں جاناہے کہ نہیں۔
سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل میں جاناچاہیے۔
سیاسی تقسیم میں اضافہ ہورہا ہے۔ ہم اپوزیشن کوگرینڈڈائیلاگ کی طرف لانےکی کوشش کررہےتھے۔ ساری صورتحال کےبعدخوفناک سیاسی محاذآرائی دیکھ رہاہوں۔
ریاستی اداروں کی بھی محاذآرائی نظرآرہی ہے۔
اےپی سی میں پی ٹی آئی کی طرف سےشمولیت کاواضع جواب نہیں آرہا۔
مزید پڑھیں :کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان بارے اقوامِ متحدہ کی چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی