اہم خبریں

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی(نیوزڈیسک)صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ سولر پینلز کے علاوہ لیتھیم بیٹریوں کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے جبکہ انورٹر پر ٹیکس نہ لگنے کی وجہ سے اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کی کمی آئی ہے۔

متعلقہ خبریں