راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان ریلوے کا 17 جولائی کو ریلوے کے تمام دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ ۔
ریلوے حکام کے مطابق ریلوے دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ 10 محرم الحرام کے پیش نظر کیا گیا۔
17 جولائی کے بعد ریلوے دفاتر معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔
فیصلے کا اطلاق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر پر ہو گا۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان سراپا احتجاج، ایکسپریس ہائی وے بلاک کر دی