اہم خبریں

سپریم کورٹ کافیصلہ ملکی تاریخ میں یادرکھاجائےگا،نعیم پنجوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سمجھتےہیں انصاف پرمبنی فیصلہ آیاہے۔ فیصلےسےجمہوریت مضبوط ہوگی،عوام کااعتمادبڑھےگا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سےانتخابی نشان واپس لےکردیوارسےلگایاگیا۔
الیکشن میں بدترین دھاندلی کرکےپی ٹی آئی کوہرایاگیا۔ سپریم کورٹ کافیصلہ ملکی تاریخ میں یادرکھاجائےگا۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتے ہیں،سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں