اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے

لاہور ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے۔
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کازلسٹ جاری کردی۔
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سے گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو رہا ہے ۔
بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ہو گا۔
بینچ نمبر2 جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہو گا۔
بینچ نمبر3 جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل ہو گا۔

مزید پڑھیں :لاہور میں مون سون کا طوفانی سپیل، شہر کو تالاب بنادیا،مریم نواز خود انتظامات دیکھنے کے لئے نکل آئیں

متعلقہ خبریں