اہم خبریں

کافی، بچوں کے دودھ، کالی مرچ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی بجٹ میں بھاری ٹیکس لگانے کے بعد کافی، بچوں کے دودھ، کالی مرچ اور پاؤڈر دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ۔کافی کے مختلف پیک کے نرخوں میں 100 سے 500 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔

پاؤڈر دودھ کے ایک کلو کے پیکٹ کی قیمت 1850 روپے سے بڑھا کر 2150 روپے کر دی گئی۔کالی مرچ کے پیکٹ کا ریٹ 1400 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے کر دیا گیا۔

بچے کے دودھ پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے بعد اس کے 800 گرام کے لیکٹوجن پیکٹ کی قیمت 2200 روپے سے بڑھ کر 410 روپے سے بڑھ کر 2610 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں: ججوں کی حفاظت کرنیوالے اہلکاروں کانفسیاتی ٹیسٹ کروانیکا فیصلہ

متعلقہ خبریں