کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو اووٹ سورس کرنے کا فیصلہ22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی،اے کٹیکری ٹرین کی سیکورٹی پانچ ملین جبکہ بی کٹیکری کی سیکورٹی دو ملین مقرر کی گئی۔ پاکستان ریلوے کا 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ۔ان22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔
آوٹ سورس کی جانی والی مسافر ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، گریں لائن، ہزارہ ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس بھی شامل کوئٹہ تا کراچی چلنی والی واحد مسافر ٹرین بولان میل کو بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گامسافر ٹرینوں کو اووٹ سورس کرنے کا مقصد مسافروں کو سہولیات فراہم کرنا ہےمسافر ٹرینوں کی اوور سورسنگ کے لئے اشتہار بھی دے دیا گیا۔
خواہش مند افراد یکم اگست صبح 11 بجے تک درخواستیں دے سکیں گئے اے کیٹیگری کی ٹرینون کی سیکیورٹی پانچ ملین مقرر کی گئی ہےبی کیٹیگری کی ٹرینیون کی سیکیورٹی دو ملین مقرر کی گئی ہے۔ ادھر دوسری طرف پاکستان ریلوے کا سرسید ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ
سرسید ایکسپریس یکم ستمبر سے دوبارہ چلائی جائے گی ۔ پاکستان ریلوے اور راس لوجیسٹک کمپنی کے درمیان معاہدے کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ پاکستان ریلوے اور راس لوجیسٹک کے درمیان سالانہ دو اراب 86 کروڑ 86 لاکھ 38 ہزار چھیالیس روہے کی رضاکارانہ بولی کے تحت معاہدہ کیا گیا ہے۔ جنرل مینجر پاکستان ریلوے نے منظوری دے دی
مزید پڑھیں :پاکستان جغرافیائی اعتبارسےخطےمیں کلیدی اہمیت کاحامل ہے،وزیراعظم