اہم خبریں

نیروبی میں احتجاج،مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل، عمارت کے ایک حصے کو آگ لگادی

نیروبی ( اے بی این نیوز     )نیروبی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو گئے۔

مظاہریں اتنے بپھرے ہو ئے تھے اکہ انہوں نے کینیا کی پارلیمنٹ کے ایک حصے کو آگ لگادی۔

احتجاج میں مزید اور شدت آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے مزید بتایا کہ احتجاج میں مزید شدت آتی جارہی ہے اور مظاہرین اس وقت بالکل بے قابو ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کب رہا ہو نگے،تاریخ کا پتہ چل گیا

متعلقہ خبریں